: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15اکتوبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے رکن اسمبلی نریش
باليان کو حملے کے ایک الزام میں دہلی پولیس نے آج گرفتار کر لیا۔ وائنٹ پولیس کمشنر (جنوب مغرب) دپیندر پاٹھک نے کہا کہ شمالی شہر
تھانے
میں گذشتہ 10 اکتوبر کو ایک شخص کی جانب سے مسٹر باليان کے خلاف درج حملے
کے ایک معاملے میں انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رکن اسمبلی کو رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے پوچھ گچھ کے لئے تھانہ بلایا گیا۔